کیو ٹپ میں ‘کیو’ کا مطلب ‘کوالٹی’ ہے

کیو ٹپ کا ‘کیو’ کوالٹی کو ظاہر کرتا ہے، اس نام کو Leo Gerstenzang نے 1926 میں متعارف کرایا تھا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
کیو ٹپ میں 'کیو' کا مطلب 'کوالٹی' ہے

کراچی: (رائیٹ ناوٴ نیوز)کیو ٹپ کا نام اکثر لوگ کانوں کی صفائی کے لیے استعمال کرتے ہیں، جبکہ انہیں مختلف کاموں کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

کیو ٹپ میں ‘کیو’ کا مطلب ‘کوالٹی’ ہے اور یہ نام Leo Gerstenzang نے 1926 میں دیا تھا۔

ابتدائی طور پر اسے ‘بے بی گیز’ کہا جاتا تھا، مگر بعد میں نام تبدیل کر کے ‘کوالٹی ٹپس’ کر دیا گیا۔

یہ کمپنی 1923 میں قائم کی گئی تھی اور آغاز میں اس کا مقصد کاٹن سواب تیار کرنا تھا۔

دیگر متعلقہ خبریں