پی ایس ایل سیزن 11 میں دو نئی ٹیموں کی نیلامی آج

پی ایس ایل سیزن 11 میں دو نئی ٹیموں کی نیلامی آج اسلام آباد میں ہوگی، نیلامی میں 10 کمپنیاں شریک ہوں گی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
پی ایس ایل سیزن 11 میں دو نئی ٹیموں کی نیلامی آج

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) پی ایس ایل سیزن 11 کے لیے دو نئی ٹیموں کی نیلامی آج جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوگی۔ نیلامی شام 4 بج کر 15 منٹ پر شروع ہوگی اور 10 کمپنیاں اس میں حصہ لینے کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں۔

پی ایس ایل الیون میں ٹیموں کی تعداد 6 سے بڑھا کر 8 کر دی جائے گی، جس سے لیگ کی مقبولیت اور مقابلہ جات میں اضافہ متوقع ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں