ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی پر چیئرمین پی سی بی کا ردعمل

محسن نقوی کے مطابق ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی محفوظ ہے، آئی سی سی اجلاس میں زیر بحث نہیں۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی پر چیئرمین پی سی بی کا ردعمل

کراچی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کے بارے میں جاری بحث پر مختصر ردعمل دیا ہے۔

کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی جہاں بھی ہے، محفوظ ہے۔

حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ایشیا کپ کی ٹرافی کا معاملہ زیر بحث نہیں آیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھی اس موضوع پر کوئی بات نہیں کی، جبکہ آئی سی سی بورڈ میٹنگز کے ایجنڈے میں ایشیا کپ کی ٹرافی شامل نہیں تھی۔

دیگر متعلقہ خبریں