نیروبی میں زیر تعمیر عمارت گرنے سے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے

نیروبی میں زیر تعمیر عمارت گرنے سے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے، ریسکیو ٹیمیں متاثرین کی تلاش میں مصروف ہیں۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
نیروبی میں زیر تعمیر عمارت گرنے سے متعدد افراد دب گئے

نیروبی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) نیروبی میں ایک زیر تعمیر 16 منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی، جس کے نتیجے میں کئی افراد ملبےتلے دب گئے۔

ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور ملبے سے لوگوں کو نکالنے کا عمل شروع کر دیا۔

حکام کی جانب سے عمارت گرنے کی ممکنہ وجوہات یا متاثرین کی تعداد پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔

دیگر متعلقہ خبریں