دبئی میں کرتب دکھانے والے ڈرائیور پر 10 ہزار درہم جرمانہ عائد

دبئی میں سڑک پر کرتب دکھانے والے ڈرائیور کو 10 ہزار درہم جرمانہ عائد اور گاڑی ضبط کرلی گئی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
دبئی میں کرتب دکھانے والے ڈرائیور پر 10 ہزار درہم جرمانہ عائد

دبئی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) دبئی میں سڑک پر کرتب دکھانے والے ڈرائیور کو 10 ہزار درہم جرمانہ عائد کرکے گاڑی ضبط کرلی گئی۔ دبئی پولیس کے مطابق، واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد کارروائی کی گئی۔ پولیس نے بتایا کہ گاڑی ضرورت سے زیادہ شور پیدا کر رہی تھی اور اس کے کرتب جان لیوا ہو سکتے ہیں۔ پولیس نے خبردار کیا کہ متنازع مواد سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر بھی قانونی کارروائی ہو سکتی ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں