نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی کل حلف اٹھائیں گے

نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی کل حلف اٹھائیں گے، سینیٹر برنی سینڈرز حلف لیں گے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی کل حلف اٹھائیں گے

نیویارک: (رائیٹ ناوٴ نیوز) نیویارک کے منتخب میئر ظہران ممدانی کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ ظہران ممدانی، نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ہوں گے، نے حلف برداری سے قبل اپنی ٹیم کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ڈاکٹر ہیلن کو ڈپٹی میئر اور پروفیسر رمزی کو چیف کونسل مقرر کیا گیا ہے۔

سینیٹر برنی سینڈرز ظہران ممدانی سے عہدے کا حلف لیں گے جبکہ موجودہ میئر ایرک ایڈمز نے تقریب میں شرکت کی تصدیق کی ہے۔ متعدد اراکین کانگریس اور دیگر اہم شخصیات بھی اس تقریب میں شرکت کریں گی۔

دیگر متعلقہ خبریں