مولانا فضل الرحمان کو اعزازی ڈاکٹریٹ ڈگری عطا کر دی گئی

کراچی میں مولانا فضل الرحمان کو سر سید یونیورسٹی کی طرف سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی گئی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
مولانا فضل الرحمان کو اعزازی ڈاکٹریٹ ڈگری عطا کر دی گئی

کراچی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) مولانا فضل الرحمان کو سر سید یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا۔

گورنر ہاؤس کراچی میں خصوصی کانووکیشن منعقد ہوا، جس میں مولانا فضل الرحمان کو سر سید یونیورسٹی کی طرف سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی گئی۔

تقریب میں جے یو آئی کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری اور علامہ راشد محمود سومرو بھی شریک ہوئے۔

دیگر متعلقہ خبریں