ایران میں سردی سے 40 افغان مہاجرین کی ہلاک

ایران میں غیر قانونی داخلے کی کوشش میں 40 افغان مہاجرین سردی سے جاں بحق ہو گئے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
ایران میں سردی سے 40 افغان مہاجرین کی ہلاکت [Draft]

تہران: (رائیٹ ناوٴ نیوز) ایران میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 40 افغان مہاجرین شدید سردی کی وجہ سے جاں بحق ہو گئے ہیں۔

ایرانی حکام کے مطابق یہ حادثہ ایران کی سرحد پر پیش آیا جہاں 15 مہاجرین کی لاشیں کوہسان اور ادرسکن اضلاع منتقل کی گئیں۔

مزید 16 لاکھ افغان مہاجرین کو رواں سال ایران سے بے دخل کیا جا چکا ہے جبکہ اکتوبر 2025 میں غیر قانونی داخلے کی کوششوں میں اضافہ ہوا ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں