راحت فتح علی خان کی بیٹی کا سادگی سے زندگی کے نئے سفر کا آغاز

راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین کا سادہ نکاح، تقریب میں قریبی رشتہ دار شریک۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین کا سادہ نکاح [Draft]

لاہور: (رائیٹ ناوٴ نیوز) پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین نے سادگی سے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کیا ہے۔

خاندانی ذرائع نے اس کی تصدیق کی ہے۔نکاح کی تقریب محدود گھریلو ماحول میں ہوئی جس میں صرف قریبی رشتہ دار اور اہل خانہ شریک تھے۔

ذرائع کے مطابق ماہین کی شادی قریبی رشتہ دار کے بیٹے سے ہوئی، جو خاندانی روایت کے مطابق ہے۔ مداحوں نے گلوکار اور ان کے خاندان کو مبارکباد دی۔

دیگر متعلقہ خبریں