سہیل محمود نے D-8 کے پہلے پاکستانی سیکریٹری جنرل کے طور پر عہدہ سنبھالا۔
اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز)پاکستانی سفارتکار سہیل محمود نے ڈی -8 آرگنائزیشن کے پہلے پاکستانی سیکریٹری جنرل کے طور پر تقرری ہو گئی ہے ۔وزارت خارجہ میں منعقدہ تقریب کے دوران سیکریٹری خارجہ امینہ بلوچ نے سہیل محمود کی تین دہائیوں پر محیط پاکستان کی خارجہ سروس میں خدمات کو سراہا اور ان کی کامیابی کی دعا کی۔
وزارت خارجہ میں D-8 ممالک کے سفیروں اور سفارتی کور کے ارکان کے ساتھ پاکستانی سفارتکار سہیل محمود کو Dڈی۔8 آرگنائزیشن کے پہلے پاکستانی سیکریٹری جنرل کے طور پر متعارف کرایا گیا ہے۔

![پاکستانی سفارتکار سہیل محمود کی D-8 کے پہلے سیکریٹری جنرل کی حیثیت سے تقرری [Draft]](https://rightnow.pk/wp-content/uploads/2025/12/13331_2025-12-19_19-37-17.webp)










