بھارتی ایتھلیٹس مسلسل تیسرے سال ڈوپنگ میں سرفہرست

بھارتی ایتھلیٹس مسلسل تیسرے سال مثبت ڈوپنگ ٹیسٹ میں سرفہرست رہے، واڈا کی رپورٹ کے مطابق 2024 میں 260 ٹیسٹ مثبت آئے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
بھارتی ایتھلیٹس مسلسل تیسرے سال ڈوپنگ میں سرفہرست [Draft]

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بھارتی ایتھلیٹس مسلسل تیسرے سال بھی مثبت ڈوپنگ ٹیسٹ میں دنیا بھر میں سرفہرست رہے ہیں۔

واڈا کی سالانہ رپورٹ کے مطابق، 2024 میں دنیا بھر میں کیے گئے ڈوپ ٹیسٹوں میں بھارتی ایتھلیٹس کے ٹیسٹ مثبت آئے۔ بھارتی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے 7113 ٹیسٹ کیے، جن میں سے 260 مثبت پائے گئے۔

2024 کی رپورٹ میں فرانس 91 مثبت ٹیسٹ کے ساتھ دوسرے جبکہ اٹلی 85 کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔ پاکستان میں اسی سال 13 مثبت ڈوپ ٹیسٹ رپورٹ ہوئے۔

دیگر متعلقہ خبریں