عمران خان کی عید پر بیٹوں سے 30 منٹ تک گفتگو

عمران خان نے عید پر جیل میں بیٹوں قاسم اور سلیمان سے 25 سے 30 منٹ تک بات کی، جسے جیل ذرائع نے خوش کن قرار دیا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
عمران خان کی عید پر بیٹوں سے 30 منٹ تک گفتگو

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے عید کے دن جیل میں اپنے بیٹوں سے 25 سے 30 منٹ تک گفتگو کی۔

جیل ذرائع کے مطابق عمران خان نے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے صحت کے حوالے سے بات چیت کی جس کے دوران وہ خوش نظر آئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بیٹوں سے گفتگو کے بعد عمران خان کا موڈ بہتر ہوا۔

دیگر متعلقہ خبریں