پینٹاگون نے ایران جنگ کے لیے 200 ارب ڈالر مزید مانگ لئے

پینٹاگون نے ایران جنگ کے بڑھتے اخراجات کے باعث وائٹ ہاؤس سے 200 ارب ڈالر اضافی بجٹ کی درخواست کی ہے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
پینٹاگون نے ایران جنگ کے لیے 200 ارب ڈالر مزید مانگے

واشنگٹن: (رائیٹ ناوٴ نیوز) پینٹاگون نے ایران جنگ کے بڑھتے ہوئے اخراجات کے باعث 200 ارب ڈالر سے زائد کے اضافی بجٹ کی درخواست وائٹ ہاؤس کو پیش کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کے سینئر رکن نے بتایا کہ یہ اضافی فنڈز ایران کے خلاف جاری جنگی کوششوں کو جاری رکھنے کے لیے لازمی سمجھے جا رہے ہیں۔

پینٹاگون کی جانب سے یہ درخواست جنگ کے اخراجات میں اضافے کے باعث سامنے آئی ہے، جس کا مقصد جنگی ضروریات کو پورا کرنا ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں