سولر پاور نے پاکستان کو مشرق وسطیٰ جنگ کے اثرات سے بچا لیا

سولر پاور کے بڑھتے رجحان نے پاکستان کو انرجی شاکس سے بچا کر 6.3 ارب ڈالرز کی بچت کی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
سولر پاور نے پاکستان کو مشرق وسطیٰ جنگ کے اثرات سے بچایا

کراچی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) سولر پاور کے بڑھتے رجحان نے پاکستان کو مشرق وسطیٰ کی جنگ کے اثرات سے محفوظ رکھا ہے۔ تکنیکی ماہرین کے مطابق رواں سال پاکستان نے سولر انرجی کی مدد سے انرجی امپورٹ پر انحصار کم کرکے 6.3 ارب ڈالرز کی بچت کی ہے۔

جنگ کے بعد پاکستانی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت 55 روپے فی لٹر بڑھا دی ہے۔ سولر پاور کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مزید بڑھنے سے بچ گئی ہیں۔

دیگر متعلقہ خبریں