متحدہ عرب امارات: عید الفطر کی نماز صرف مساجد میں ادا ہوگی

امارات میں عید الفطر کی نماز صرف مساجد میں ادا ہوگی، عوام کی حفاظت کے پیش نظر کھلے میدانوں میں اجازت نہیں ہوگی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
متحدہ عرب امارات: عید الفطر کی نماز صرف مساجد میں ادا ہوگی

دبئی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کی نماز صرف مساجد کے اندر ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اماراتی حکام نے اعلان کیا ہے کہ عوام کی حفاظت کے پیش نظر کھلے میدانوں میں نماز کی اجازت نہیں ہوگی۔

تمام مساجد میں انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں اور عوام سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ حکام کی جاری کردہ ہدایات پر عمل کریں۔

دوسری جانب، عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے امارات اور سعودی عرب میں آج اجلاس منعقد کیے جائیں گے۔

دیگر متعلقہ خبریں