حیدرآباد: شادی ہال مالک اغوا، 20 لاکھ تاوان لے کر رہا

حیدرآباد میں شادی ہال مالک کو اغوا کرکے 20 لاکھ تاوان وصول کر کے رہا کیا گیا۔ پولیس اہلکاروں کی گرفتاری عمل میں آئی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
حیدرآباد: شادی ہال مالک اغوا، 20 لاکھ تاوان لے کر رہا

حیدرآباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) حیدرآباد میں شادی ہال کے مالک کو اغوا کرکے 20 لاکھ روپے تاوان وصول کرنے کے بعد رہا کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق حالی روڈ سے اغوا کیا گیا تھا۔

پولیس نے بتایا کہ اس واردات میں سادہ لباس میں ملبوس تین پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد ملوث تھے۔ اغوا میں شامل تین پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرکے معطل کر دیا گیا ہے جبکہ تاوان کی رقم بھی برآمد کر لی گئی ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں