ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا شہداء کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان

نومنتخب ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے پہلے پیغام میں شہداء کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان کیا اور کہا کہ آبنائے ہرمز بند رہے گی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا شہداء کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان

تہران: (رائیٹ ناوٴ نیوز) نومنتخب ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے پہلے پیغام میں شہداء کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز بند رہے گی۔

ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ ان کا عہدہ ان سے کئی چیزوں کا تقاضہ کرتا ہے اور عوام نے دنیا کو دکھایا کہ ایرانی عظیم قوم ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام کی حمایت کے بغیر ان کی کوئی اہمیت نہیں۔

انہوں نے کہا کہ دشمن ایرانی عوام کو نشانہ بنا رہے ہیں اور ہمیں اپنے دشمن کو شکست دینی ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں