شاہین آفریدی انگلینڈ میں کھیلی جانے والی 100 لیگ کے آکشن سے دستبردار

شاہین آفریدی نے ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے پیش نظر 100 لیگ آکشن سے دستبرداری اختیار کی ہے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
شاہین آفریدی نے 100 لیگ آکشن سے ویسٹ انڈیز سیریز کے باعث دستبرداری اختیار کی

لاہور: (رائیٹ ناوٴ نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے انگلینڈ میں ہونے والی 100 لیگ کے آکشن سے دستبرداری اختیار کر لی ہے۔

شاہین آفریدی نے آکشن سے ایک روز قبل دستبرداری کا اعلان کیا۔

فاسٹ بولر نے جولائی میں ہونے والی ویسٹ انڈیز کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں