فرید احمد تارڑ چیئرمین کمپٹیشن کمیشن پاکستان مقرر

وفاقی حکومت نے فرید احمد تارڑ کو کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کا نیا چیئرمین مقرر کر دیا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
فرید احمد تارڑ چیئرمین کمپٹیشن کمیشن پاکستان مقرر

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) وفاقی حکومت نے فرید احمد تارڑ کو کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کا چیئرمین مقرر کر دیا ہے۔ ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جو ڈاکٹر کبیر سدھو کی بطور چیئرمین ایس ای سی پی تقرری کے بعد خالی ہوئی نشست پر ہوئی۔

فرید احمد تارڑ پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروس کے گریڈ 20 کے افسر ہیں اور وہ پنجاب میں سیکرٹری ٹورازم، آثار قدیمہ و میوزیمز کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ انہیں پبلک ایڈمنسٹریشن اور گورننس کا وسیع تجربہ حاصل ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں