لندن میں ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کے خلاف مظاہرہ

لندن میں ہزاروں افراد نے ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کے خلاف مظاہرہ کیا اور امریکی سفارت خانے تک مارچ کیا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
لندن میں ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کے خلاف مظاہرہ

لندن: (رائیٹ ناوٴ نیوز) لندن میں امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے امریکی سفارت خانے تک مارچ کیا اور حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی اور فوری طور پر ان کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ اس کے علاوہ یورپ میں بھی ایران جنگ کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔

دیگر متعلقہ خبریں