امریکا کو ایف بی آئی نیٹ ورک پر چینی ہیکرز کے حملے کا شبہ

امریکا کو ایف بی آئی نیٹ ورک پر چینی ہیکرز کے سائبر حملے کا شبہ ہوا ہے، تحقیقات جاری ہیں۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
امریکا کو ایف بی آئی نیٹ ورک پر چینی ہیکرز کے حملے کا شبہ

واشنگٹن: (رائیٹ ناوٴ نیوز) امریکا کو ایف بی آئی نیٹ ورک پر چینی ہیکرز کے سائبر حملے کا شبہ ہوا ہے۔ تفتیش کاروں نے بتایا ہے کہ یہ حملہ چینی حکومت سے وابستہ ہیکرز کی جانب سے ہو سکتا ہے۔

تفتیش کے مطابق ہیکنگ ایف بی آئی کے اندرونی کمپیوٹر نیٹ ورک میں ہوئی ہے۔ حملے کے حجم اور نقصان کی نوعیت تاحال واضح نہیں ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔

واشنگٹن میں چینی سفارت خانے نے اس معاملے پر کوئی ردعمل نہیں دیا ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں