اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایرانی میزائلوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور نقصانات کا جائزہ لیا۔
یروشلم: (رائیٹ ناوٴ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایرانی میزائلوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ نیتن یاہو نے تباہ شدہ مقامات کا جائزہ لیا اور ان مناظر پر حیرت کا اظہار کیا۔
اسرائیلی فوجی حکام نے نیتن یاہو کو ایرانی میزائلوں سے ہونے والے نقصانات پر بریفنگ دی اور تباہی کے مختلف پہلوؤں سے آگاہ کیا۔












