کویتی دفاعی نظام کی غلطی سے امریکی طیارے گر کر تباہ

کویتی دفاعی نظام کی غلطی سے تین امریکی ایف 15 ای طیارے تباہ ہو گئے، پائلٹس بحفاظت نکلے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
کویتی دفاعی نظام کی غلطی سے امریکی طیارے گر کر تباہ

واشنگٹن: (رائیٹ ناوٴ نیوز) امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ کویتی فضائی دفاعی نظام کی غلطی سے تین امریکی ایف 15 ای جنگی طیارے تباہ ہو گئے۔ یہ طیارے فرینڈلی فائر میں گر کر تباہ ہوئے، تاہم تینوں طیاروں کے پائلٹس بحفاظت نکلنے میں کامیاب رہے۔ یہ طیارے آپریشن ایپک فیوری کا حصہ تھے۔

دیگر متعلقہ خبریں