سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد امریکی اور اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہوئے۔ تہران میں فضائی حملوں سے 200 سے زیادہ شہری بھی جاں بحق ہو چکے ہیں۔
تہران: (رائیٹ ناوٴ نیوز) سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد امریکی اور اسرائیلی فضائی حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ یہ حملہ ان کی رہائشگاہ پر میزائل سے کیا گیا۔
احمدی نژاد 2005ء سے 2013ء تک ایران کے صدر رہے اور ملک کے چھٹے صدر تھے۔
امریکی فوج نے ایرانی بحری جہاز کو بھی نشانہ بنایا جو گلف آف عمان میں ڈوب رہا ہے۔
فضائی حملوں کے نتیجے میں تہران سمیت مختلف شہروں میں 200 سے زیادہ شہری جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔













