ایران کا امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

ایران نے امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن پر بیلسٹک میزائل حملہ کیا، تاہم نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
ایران کا امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن پر بیلسٹک میزائل حملہ

تہران: (رائیٹ ناوٴ نیوز) ایران نے امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق چار میزائل داغے گئے ہیں، تاہم ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

امریکا کے سب سے مضبوط بحری بیڑے پر یہ حملہ ایران کی جانب سے امریکا کے خلاف حالیہ فضائی حملوں کے بعد کیا گیا ہے۔

حملے کی خبریں موصول ہوتے ہی بین الاقوامی سطح پر کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں تناؤ میں اضافہ ہوا ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں