علی لاریجانی کا خبردار: امریکی اڈے حملے کی صورت میں نشانہ بن سکتے ہیں

ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے خطے کے ممالک کو خبردار کیا کہ ان کے ممالک میں موجود امریکی اڈے ایران کے ممکنہ حملے کی صورت میں نشانہ بن سکتے ہیں۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
علی لاریجانی کا خبردار: امریکی اڈے حملے کی صورت میں نشانہ بن سکتے ہیں

تہران: (رائیٹ ناوٴ نیوز) ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے خطے کے ممالک کو خبردار کیا کہ ان کے ممالک میں موجود امریکی اڈے ایران کے ممکنہ حملے کی صورت میں نشانہ بن سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر ان اڈوں کو ایران کے خلاف استعمال کیا گیا تو وہ عملاً امریکی سرزمین شمار ہوں گے۔

متحدہ عرب امارات کے صدر کے مشیر انور قرقاش نے اس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خلیجی ممالک پر حملہ ایران کے لیے غلطی ثابت ہوگی اور ایران کو تنہا کر دیں گے۔

دیگر متعلقہ خبریں