ایرانی حکام نے اسرائیلی میڈیا کے دعوے کی تردید کی ہے کہ میجر جنرل امیر حاتمی محفوظ ہیں اور اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔
تہران: (رائیٹ ناوٴ نیوز) ایرانی حکام نے اسرائیلی میڈیا کے دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی محفوظ ہیں اور اپنی آپریشنل ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔
ایرانی حکام کی جانب سے یہ وضاحت اس وقت آئی جب اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ میجر جنرل امیر حاتمی جاں بحق ہو چکے ہیں۔
حکام نے واضح کیا کہ میجر جنرل امیر حاتمی کی زندگی کو کوئی خطرہ نہیں ہے اور وہ اپنے عہدے پر مکمل طور پر فعال ہیں۔













