آج رات چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر نظر آئے گا

آج رات چاند خانہ کعبہ کے اوپر نظر آئے گا، جس سے دنیا بھر کے مسلمان قبلہ رخ کا تعین کر سکیں گے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
آج رات چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر نظر آئے گا

مکہ مکرمہ: (رائیٹ ناوٴ نیوز) آج رات چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر نظر آئے گا، جسے دنیا بھر کے مسلمان اپنی آنکھوں سے دیکھ سکیں گے۔

سعودی ماہرین فلکیات نے بتایا کہ چاند تقریباً 91 فیصد روشن ہوگا اور آسمان پر دیگر ستارے بھی واضح ہوں گے۔

ماہرین کے مطابق اس وقت دنیا بھر کے مسلمان قبلہ رخ کا تعین باآسانی کر سکیں گے، جو ایک نادر موقع فراہم کرے گا۔

دیگر متعلقہ خبریں