بواسیر کے مریض روزہ رکھ سکتے ہیں، خون نکلنے سے روزہ فاسد نہیں۔ زیادہ خون سے کمزوری کی صورت میں روزہ توڑنا پڑ سکتا ہے۔
کراچی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) بواسیر کے مریض روزے کے دوران خون نکلنے سے روزہ فاسد نہیں ہوتا۔ مریض جو روزہ رکھنا چاہے، اس کا روزہ صحیح شمار ہوگا۔
اگر خون کی زیادتی کی وجہ سے شدید کمزوری ہو اور روزہ توڑنا پڑے یا بواسیر کے مسوں پر کوئی تر دوا لگا کر انہیں اندر کیا جائے تو روزہ فاسد ہو جائے گا۔
ایسی صورت میں روزے دار کو اس روزے کی قضا لازم ہوگی۔















