وجے دیوراکونڈا اور رشمیکا مندانا کی شادی کی تیاریاں تیز

وجے دیوراکونڈا اور رشمیکا مندانا کی شادی 26 فروری کو ہوگی، تقریب نجی ہوگی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
وجے دیوراکونڈا اور رشمیکا مندانا کی شادی کی تیاریاں تیز

ادے پور: (رائیٹ ناوٴ نیوز) بالی وڈ کے معروف اداکار وجے دیوراکونڈا اور رشمیکا مندانا کی شادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ ان کی شادی 26 فروری کو ادے پور میں ہوگی۔

یہ تقریب نجی ہوگی جس میں صرف قریبی دوست اور رشتہ دار شرکت کریں گے۔ حیدرآباد میں اداکار کی رہائش گاہ کو سجا دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ وجے اور رشمیکا نے گزشتہ سال 3 اکتوبر کو منگنی کی تھی اور حال ہی میں شادی کا کارڈ منظر عام پر آیا تھا۔

دیگر متعلقہ خبریں