حماس نے اسرائیل کا غیر مسلح ہونے کا الٹی میٹم مسترد کردیا

حماس نے اسرائیل کا 60 روز میں غیر مسلح ہونے کا الٹی میٹم مسترد کردیا، اسرائیلی قبضہ ختم ہونے تک اسلحہ ترک کرنے کا سوال نہیں۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
حماس نے اسرائیل کا غیر مسلح ہونے کا الٹی میٹم مسترد کردیا

غزہ: (رائیٹ ناوٴ نیوز) فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کی جانب سے 60 روز میں غیر مسلح ہونے کا الٹی میٹم مسترد کردیا۔

حماس کے سینئر رہنما نے کہا ہے کہ اسرائیل کے مطالبات جاری مذاکرات کی حقیقت سے مطابقت نہیں رکھتے، اور جب تک غزہ پر اسرائیلی قبضہ برقرار ہے، اسلحہ ترک کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے قریبی معاون کی جانب سے یہ الٹی میٹم جاری کیا گیا تھا۔

دیگر متعلقہ خبریں