پاکستانی برآمدات میں 9 فیصد کمی، رواں مالی سال کی تفصیلات

رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں پاکستانی برآمدات میں 9 فیصد کمی رپورٹ ہوئی ہے، وزارت تجارت نے تفصیلات پیش کی ہیں۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
پاکستانی برآمدات میں 9 فیصد کمی، رواں مالی سال کی تفصیلات

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران پاکستانی مصنوعات کی برآمدات میں 9 فیصد کمی ہوئی ہے۔ وزارت تجارت کے مطابق سال 2025-26 کے جولائی تا دسمبر کے عرصے میں کل 1249 ملین ڈالر کی برآمدات کی گئیں جبکہ گذشتہ سال 2024-25 میں اسی مدت میں برآمدات 1365 ملین ڈالر تھیں۔

وزارت تجارت کے مطابق یورپی یونین کو برآمدات میں 0.7 فیصد کی کمی آئی ہے، جبکہ متحدہ عرب امارات کو برآمدات 892 ملین ڈالر سے بڑھ کر 1025 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔

دیگر متعلقہ خبریں