ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کو 208 رنز کا ہدف دے دیا

کلکتہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کو جیت کے لیے 208 رنز کا ہدف مقرر کیا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کو 208 رنز کا ہدف دیا

کلکتہ: (رائیٹ ناوٴ نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کو جیت کے لیے 208 رنز کا ہدف دیا ہے۔ یہ میچ کلکتہ کے ایڈن گارڈنز میں منعقد ہوا جہاں اٹلی نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔

اسکاٹ لینڈ نے اپنی اننگز میں مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز بنائے۔

دیگر متعلقہ خبریں