ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں امریکا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ممبئی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں امریکا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں ہونے والے گروپ اے کے میچ میں امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
ایونٹ کے پہلے روز پاکستان اور ویسٹ انڈیز نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کی ہے۔















