حکومت نے ایتھلیٹ آف دی ایئر ایوارڈ کا اعلان کر دیا

حکومت نے ہر سال بہترین مرد اور خاتون ایتھلیٹ کو ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے، جس کے ساتھ 25 لاکھ روپے کیش انعام بھی ہوگا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
حکومت نے ایتھلیٹ آف دی ایئر ایوارڈ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) حکومت نے ایتھلیٹ آف دی ایئر ایوارڈ کا اعلان کیا ہے۔ ہر سال بہترین مرد اور خاتون ایتھلیٹ کو یہ ایوارڈ دیا جائے گا جس کے ساتھ 25 لاکھ روپے کیش انعام بھی ہوگا۔

ایوارڈ تقریب ہر سال کے اختتام پر منعقد ہوگی، جہاں قومی ایتھلیٹ کو ان کی کارکردگی کی بنیاد پر نوازا جائے گا۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان سپورٹس بورڈ سے بھی منظوری حاصل کر لی ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں