برطانیہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر 10 ایرانی شخصیات اور ایک ادارے پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
لندن: (رائیٹ ناوٴ نیوز) برطانیہ نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں 10 ایرانی شخصیات اور ایک ادارے پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
برطانوی حکومت نے ان افراد اور ادارے کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرتے ہوئے ان کے اثاثے منجمد کر دیے ہیں اور انہیں برطانیہ کا سفر کرنے سے روک دیا گیا ہے۔
یہ اقدام انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزام کے تحت اٹھایا گیا ہے، جس کے تحت ان پر سخت پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔












