امریکا نے سعودی عرب کو 9 ارب ڈالر کے پیٹریاٹ میزائلز دینے کی منظوری دی

امریکا نے سعودی عرب کو 9 ارب ڈالر مالیت کے پیٹریاٹ میزائلز کی فروخت کی منظوری دی ہے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
امریکا نے سعودی عرب کو 9 ارب ڈالر کے پیٹریاٹ میزائلز دینے کی منظوری دی

واشنگٹن: (رائیٹ ناوٴ نیوز) امریکا نے سعودی عرب کو 9 ارب ڈالر مالیت کے پیٹریاٹ میزائلز کی فروخت کی منظوری دی ہے۔ پینٹاگون کے مطابق سعودی عرب کو جدید میزائلز اور متعلقہ آلات فراہم کیے جائیں گے۔

اس سے قبل امریکا نے اسرائیل کو بھی 6.5 ارب ڈالر کے فوجی سازوسامان کی فروخت کی منظوری دی تھی، جس میں اپاچی ہیلی کاپٹرز اور لائٹ وہیکلز شامل ہیں۔

امریکی محکمہ خارجہ نے بیان میں کہا کہ اسرائیل کو نیمر آرمڈ پرسنل کیریئر کے پاور پیکس اور لاجسٹک سپورٹ بھی فراہم کی جائے گی۔

دیگر متعلقہ خبریں