ایران امریکہ کشیدگی، صدر پیوٹن اور علی لاریجانی کی کریملن میں اہم ملاقات

روسی صدر پیوٹن اور ایرانی سیکریٹری علی لاریجانی کی کریملن میں ملاقات ہوئی جس میں علاقائی امور پر گفتگو کی گئی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
صدر پیوٹن اور علی لاریجانی کی کریملن میں اہم ملاقات

ماسکو: (رائیٹ ناوٴ نیوز)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی سے کریملن میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات کی تصدیق کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کی ہے۔

ملاقات میں علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فریقین نے خطے میں کشیدگی کے تناظر میں رابطے برقرار رکھنے پر زور دیا۔

Top Iranian security official meets President Putin in Moscow

مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے باعث عالمی سطح پر سفارتی کوششیں تیز ہیں، جبکہ روس خطے میں سیاسی حل کی حمایت کرتا رہا ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں