ایران نے معاہدہ نہ کیا تو شدید حملہ کریں گے۔ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جلد معاہدہ نہ کرنے پر شدید حملے کی دھمکی دی ہے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
ایران نے معاہدہ نہ کیا تو شدید حملہ کریں گے: ٹرمپ

واشنگٹن: (رائیٹ ناوٴ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران جلد معاہدہ نہیں کرتا تو امریکہ شدید حملہ کرے گا۔

ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی جانب ایک بڑا بحری بیڑہ بڑھ رہا ہے اور اگر ضرورت پڑی تو امریکہ وینزویلا کی طرح طاقت کے ساتھ مشن پورا کرے گا۔

 


انہوں نے ایران کو مذاکرات کی میز پر آنے کا کہا اور جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر منصفانہ معاہدہ کرنے کی تاکید کی۔

دیگر متعلقہ خبریں