اسلام آباد میراتھن میں 30 ممالک کے رنرز کی شرکت

اسلام آباد میراتھن میں 30 ممالک کے رنرز نے شرکت کی، جس میں فل، ہاف، 10 کلومیٹر، 5 کلومیٹر اور بچوں کی میراتھن کیٹیگریز شامل تھیں۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
اسلام آباد میراتھن میں 30 ممالک کے رنرز کی شرکت

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) اسلام آباد میراتھن میں 30 ممالک کے رنرز نے شرکت کی، جس میں فل، ہاف، 10 کلومیٹر، 5 کلومیٹر اور بچوں کی میراتھن کیٹیگریز شامل تھیں۔ میراتھن کا آغاز ایف نائن پارک سے ہوا اور جناح ایونیو اور ڈی چوک سے گزرتی ہوئی ایف نائن پارک میں اختتام پذیر ہوئی۔

ملکی و غیر ملکی رنرز کی شرکت نے اس ایونٹ کو عالمی حیثیت دی۔ فاتحین کو کیش انعامات اور میڈلز سے نوازا گیا۔

دیگر متعلقہ خبریں