راشد لطیف کا مطالبہ: پاکستان کو بنگلادیش کا بھرپور ساتھ دینا چاہیے

راشد لطیف نے بھارت کے رویے پر تنقید کرتے ہوئے پاکستان کو بنگلادیش کا ساتھ دینے کی اپیل کی۔ آئی سی سی نے بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شامل کیا ہے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
راشد لطیف کا مطالبہ: پاکستان کو بنگلادیش کا بھرپور ساتھ دینا چاہیے

لاہور: (رائیٹ ناوٴ نیوز) سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان کو بنگلادیش کا بھرپور ساتھ دینا چاہیے۔

راشد لطیف نے بیان دیا کہ بھارت کی جانب سے رویے میں تبدیلی کی ضرورت ہے، خاص طور پر مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے ہٹانے کی دھمکی پر۔

آئی سی سی نے بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

احمد شہزاد نے کہا کہ بنگلادیش کو بھی نیوٹرل وینیو دینا چاہیے اور پاکستان کو اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔

دیگر متعلقہ خبریں