گل پلازہ کی سرچنگ مکمل، ملبہ جلد اٹھالیا جائے گا

کراچی میں گل پلازہ کی سرچنگ مکمل ہوچکی ہے، ملبہ جلد اٹھالیا جائے گا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
گل پلازہ کی سرچنگ مکمل، ملبہ جلد اٹھالیا جائے گا

کراچی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) گل پلازہ کی سرچنگ مکمل ہوچکی ہے اور ملبہ اٹھانے کا کام جلد ختم کردیا جائے گا، چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے کہا ہے۔

چیف فائر آفیسر کا کہنا تھا کہ کے ایم سی کی تمام مشینری ملبہ اٹھانے میں مصروف ہے۔ ان کے مطابق پہلے دن لوگوں کی بھیڑ کے باعث کام میں مشکلات پیش آئیں۔

ہمایوں خان نے مزید کہا کہ رات میں آپریشن کو مزید تیز کیا جائے گا تاکہ کام جلد از جلد مکمل ہو سکے۔

دیگر متعلقہ خبریں