یاسر حسین کا سنی دیول کے پاکستان مخالف ڈائیلاگ پر طنزیہ تبصرہ

یاسر حسین نے سنی دیول کے پاکستان مخالف ڈائیلاگ پر طنز کیا، ویڈیو وائرل۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
یاسر حسین کا سنی دیول کے پاکستان مخالف ڈائیلاگ پر طنزیہ تبصرہ

لاہور: (رائیٹ ناوٴ نیوز) پاکستانی اداکار و ہدایت کار یاسر حسین نے بالی وڈ اداکار سنی دیول کو پاکستان مخالف ڈائیلاگ پر طنزیہ جواب دیا ہے۔ بھارت نے حال ہی میں ایک پاکستانی مخالف فلم ‘بارڈر 2’ بنائی ہے جس کا مرکزی کردار سنی دیول نے ادا کیا۔فلم کی پروموشن کے دوران سنی دیول نے فلم کا پاکستانی مخالف ڈائیلاگ لڑکھڑاتی آواز میں بولا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہےسر حسین نے یہ ویڈیو انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کرتے ہوئے طنز کیا کہ انکل کی تو اپنی آواز نہیں نکل رہی۔ پاکستانی صارفین نے بھی کمنٹس کیے اور ڈائیلاگ کا مذاق اڑایا۔

دیگر متعلقہ خبریں