پاکستان میں نئے کرنسی نوٹوں کی تیاری مکمل

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے کرنسی نوٹوں کی تیاری مکمل کر لی ہے جن کی منظوری وفاقی حکومت سے متوقع ہے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
پاکستان میں نئے کرنسی نوٹوں کی تیاری مکمل

کراچی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ ان نوٹوں کے ڈیزائن کی منظوری وفاقی حکومت سے متوقع ہے جبکہ سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن جدید سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ نوٹوں کی چھپائی کے لیے تیار ہے۔

توقع ہے کہ یہ نئے نوٹ 2026 کے آخر تک ملک بھر میں گردش کرنے لگیں گے۔ اسٹیٹ بینک پہلے ہی منتخب ڈیزائن حکومت کو بھجوا چکا ہے۔

پاکستانی کرنسی نہ صرف لین دین کا ذریعہ ہے بلکہ قومی تاریخ اور ثقافت کی عکاس بھی ہے۔ 1948 میں پاکستان نے اپنی پہلی کرنسی متعارف کروا کر معاشی خودمختاری کی پہلی علامت پیش کی تھی۔

دیگر متعلقہ خبریں