بنگلادیش کو بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے کی مہلت دے دی

آئی سی سی نے بنگلادیش کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے 21 جنوری تک کی مہلت دی؛ انکار کی صورت میں دوسری ٹیم شامل ہو سکتی ہے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
بنگلادیش کو بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے کی مہلت

دہلی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بنگلادیشی ٹیم کو بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے فیصلے کے لیے 21 جنوری تک کی مہلت دی ہے۔

آئی سی سی نے بنگلادیشی ٹیم کی میچز سری لنکا منتقل کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ اگر بنگلادیش نے شرکت نہ کی تو عالمی رینکنگ کے تحت دوسری ٹیم کو شامل کیا جا سکتا ہے۔

بنگلادیشی کرکٹ بورڈ نے بھارت میں کھیلنے پر سیاسی وجوہات کی بنا پر انکار کیا ہے۔ آئی سی سی 21 جنوری کو حتمی فیصلہ کرے گی۔

دیگر متعلقہ خبریں