محمود اچکزئی کی تقرری نواز شریف کی ہدایت پر ہوئی۔ جے یو آئی رہنما

محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن لیڈر تقرری نواز شریف کی ہدایت پر ہوئی، جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ کا انکشاف۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
محمود اچکزئی کی تقرری نواز شریف کی ہدایت پر ہوئی، جے یو آئی رہنما

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نواز شریف کی ہدایت پر مقرر کیا گیا۔

سینیٹر کامران مرتضیٰ نے بتایا کہ محمود اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری نواز شریف نے کرائی، اور اچکزئی نے براہ راست نواز شریف سے رابطہ کیا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف نے اپنے اندرونی غصے کو نکالنے کے لیے محمود اچکزئی کا نوٹیفکیشن جاری کرایا، جو کہ وسیع تر میثاق جمہوریت کی بنیاد بن سکتا ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں