انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان کا آغاز انگلینڈ کے خلاف میچ سے

ہرارے میں آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مہم آج انگلینڈ کے خلاف میچ سے شروع ہوگی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان کا آغاز انگلینڈ کے خلاف میچ سے

ہرارے: (رائیٹ ناوٴ نیوز) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مہم کا آغاز آج انگلینڈ کے خلاف میچ سے ہوگا۔

گزشتہ روز بھارت نے بارش سے متاثرہ میچ میں امریکا کو 6 وکٹ سے شکست دی جبکہ تنزانیہ کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں ڈیبیو میچ میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

ایونٹ کی میزبان ٹیم زمبابوے اور اسکاٹ لینڈ کا میچ بارش کی نذر ہوگیا۔

دیگر متعلقہ خبریں