ملک بھر میں آج شبِ معراج عقیدت سے منائی جائے گی

شبِ معراج آج 16 رجب کو ملک بھر میں خاص عبادات، نوافل اور ذکر کی محافل کے ساتھ منائی جائے گی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
ملک بھر میں آج شبِ معراج عقیدت سے منائی جائے گی

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) شبِ معراج آج 16 رجب بروز اتوار کو ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔ مساجد میں خصوصی عبادات، نوافل اور محافلِ ذکر کا اہتمام کیا جائے گا۔

علمائے کرام شبِ معراج کے موقع پر خصوصی خطابات کریں گے، جن میں واقعۂ معراج اور اس کی اہمیت پر روشنی ڈالی جائے گی۔ ملک و قوم کی ترقی، سلامتی اور امتِ مسلمہ کے لیے خصوصی دعائیں بھی مانگی جائیں گی۔

دیگر متعلقہ خبریں