ٹرمپ نے 7 سالہ بچے کو ذہانت پر صدارتی میڈل سے نوازا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 7 سالہ بچے کو دودھ کی پراسیسنگ کے عمل پر ذہانت دکھانے پر صدارتی میڈل سے نوازا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
ٹرمپ نے 7 سالہ بچے کو ذہانت پر صدارتی میڈل سے نوازا

واشنگٹن: (رائیٹ ناوٴ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 7 سالہ بچے کو صدارتی میڈل سے نوازا ہے۔ بچے نے ٹرمپ کو دودھ کی پراسیسنگ کے عمل کے بارے میں بتایا۔

اس موقع پر صدر ٹرمپ نے بچے کی ذہانت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ میڈل سیاستدان حاصل کرنا چاہتے ہیں، مگر وہ اس بچے کو دے رہے ہیں۔

دیگر متعلقہ خبریں