حسن رحیم کے مداح کا انوکھا آٹوگراف سر پر لینا وائرل

حسن رحیم کے مداح کے سر پر آٹوگراف لینے کا واقعہ وائرل ہوگیا، جسے صارفین نے دلچسپ اور مزاحیہ قرار دیا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
حسن رحیم کے مداح کا انوکھا آٹوگراف سر پر لینا وائرل

کراچی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) پاکستانی گلوکار حسن رحیم کے مداح نے انوکھے انداز میں اپنے گنجے سر پر آٹوگراف لے کر سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔

حسن رحیم کے مداح نے آٹوگراف لینے کے لیے عام روایت سے ہٹ کر اپنے سر پر ہی دستخط کروانے کا فیصلہ کیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

صارفین نے اس واقعے کو دلچسپ اور مزاحیہ قرار دیا، جبکہ ویڈیو میں حسن رحیم کو مداح کی خواہش کو خوش دلی سے پورا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ واقعہ اس بات کی دلیل ہے کہ مداحوں کی اپنے پسندیدہ فنکاروں سے محبت کی کوئی حد نہیں ہوتی۔

دیگر متعلقہ خبریں